Thursday, 18 April 2024, 05:26:48 pm
آزاد کشمیر حکومت کی اگلے بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے24 ارب56 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز
June 19, 2019

آزاد جموں وکشمیر حکومت نے اگلے بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے چوبیس ارب چھپن کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دی ہے جو رواں مالی سال کے مقابلے میں گیارہ فیصد زائد ہے۔آج مظفر آباد میں بعد از بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آزاد جموں و کشمیر کے خزانہ اور منصوبہ بندی کے وزیر ڈاکٹر نجیب نقی نے کہا کہ اگلا بجٹ حکومت کی ترجیحات کا مظہر ہے اور خطے میں ترقی اور عوام کی سماجی و اقتصادی بہتری کے لئے بنیاد فراہم کرتا ہے۔ایک بہترین حکمت عملی کے تحت مالیاتی نظم و ضبط برقرار رکھا گیا،غیر ضرروی اخراجات کم کئے گئے، آمدن میں اضافہ اور ترقیاتی منصوبے پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد کیا گیا۔

 

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.