Friday, 19 April 2024, 05:23:11 pm
آج اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی مجموعی اقتصادی صورتحال پرغور کیاجائے گا
June 19, 2019

File Photo

اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت آج (بدھ) اسلام آباد میں ہورہاہے۔

اجلاس میں ملک کی مجموعی اقتصادی صورتحال پرغور کیاجائے گا۔اجلاس میں مختلف محکموں اوروزارتوں کی ضمنی گرانٹ اورگندم کی طلب ورسد سے متعلق امور بھی زیربحث آئیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.