Wednesday, 24 April 2024, 06:56:46 am
ڈونلڈٹرمپ کاخلائی فورس قائم کرنے کااعلان
June 19, 2018

File Photo

امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے ایک خلائی فورس قائم کرنے کااعلان کیاہے جو مسلح افواج کی چھٹی شاخ ہوگی۔نیشنل سپیس کونسل کے ساتھ ایک ملاقات میں ڈونلڈٹرمپ نے محکمہ دفاع پینٹاگون کو ہدایت کی کہ وہ خلائی فورس کے قیام کیلئے فوری طورپر ضروری عمل شروع کرے۔ادھروزیردفاع جیمز میٹس نے زمینی حقائق کو مدنظررکھتے ہوئے فوج کی چھٹی شاخ کا قیام مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم فوج کابوجھ کم کرنے اورمشترکہ جنگی حکمت عملی سے متعلق اقدامات کو مربوط بنانے پرتوجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.