Friday, 19 April 2024, 06:26:23 pm
نگران وفاقی وزیر تعلیم کی نگران وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات
June 19, 2018

تعلیم کے نگران وفاقی وزیر محمد یوسف شیخ نے سندھ کے نگران وزیر اعلیٰ فضل الرحمن سے وزیراعلیٰ ہائوس کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں تعلیم کے شعبے سے متعلقہ معاملات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.