Friday, 29 March 2024, 02:29:12 pm
میانماراورشام میں تشددکےباعث ریکارڈ6کروڑ 85لاکھ افرادنےگھربارچھوڑا:یو این ایچ سی آر
June 19, 2018

پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے ادارے نے کہا ہے کہ میانمار اور شام میں خاص طور پر جنگ، تشدد اور جبر کے باعث ریکارڈ چھ کروڑ 85 لاکھ افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر فلیپو گرانڈی نے جنیوا میں ایک رپورٹ کے اجرا سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عالمی سطح پر مجبوری نقل مکانی نئی اور موثر اور جامع حکمت عملی کا تقاضا کرتی ہے تاکہ ملکوں اور معاشروںکو اس سے نمٹنے کیلئے تنہا نہ رہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.