Thursday, 25 April 2024, 04:50:34 pm
جماعت اسلامی کےنائب امیرمظفرہاشمی انتقال کرگئے
June 19, 2018

جماعت اسلامی کے نائب امیر اور سابق رکن قومی اسمبلی مظفر احمد ہاشمی آج صبح کراچی میں انتقال کر گئے۔ ان کی نمازجنازہ آج بعد نماز عصر نارتھ ناظم آباد میں ادا کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.