Tuesday, 16 April 2024, 10:37:47 pm
اسرائیل کے فلسطینی مظاہرین کیخلاف ہتھیاروں کے استعمال نے بحران پیدا کردیا
June 19, 2018

ریڈکراس کی انٹرنیشنل کمیٹی نے کہاہے کہ غزہ میں اسرائیل کے فلسطینی مظاہرین کے خلاف براہ راست ہتھیاروں کے استعمال نے بحران پیدا کردیا ہے۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئیمشرق وسطیٰ کیلئے کمیٹی کے سربراہ رابرٹ Mardini نے اسرائیلی فوج پر شہریوں کا کم سے کم نقصان کرنے پرزوردیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.