محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد 18 ڈگری سینٹی گریڈلاہور 26 کراچی 29پشاور 24کوئٹہ 14گلگت 15مظفرآباد 17اورمری 13 ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سری نگر شوپیاں Leh، پلوامہ،اننت ناگ اوربارہ مولہ میں مطلع ابرآلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ جموں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر 14 ڈگری سینٹی گریڈ،جموں چوبیس،Leh چار، پلوامہ اور بارہ مولا گیارہ شوپیا ں اوراننت ناگ میں بارہ ڈگری سینٹی گریڈ