Thursday, 25 April 2024, 06:57:36 pm
حکومت صنعتی شعبےکی سہولت کیلئے آئندہ بجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہیں لگائے گی:مشیرخزانہ
May 19, 2020

مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ حکومت صنعتی شعبے کی سہولت کیلئے آئندہ بجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہیں لگائے گی۔ ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت کو بجٹ خسارے میں نوفیصد تک کمی لانے کے لئے آنے والے دنوں میں سخت محنت کرناہوگی۔انہوں نے کہاکہ حکومت کابنیادی مقصد لوگوں کوآئندہ بجٹ میں ریلیف فراہم کرناہے اور اس سلسلے میں کئی اشیاء پرڈیوٹی کم کی جارہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.