Thursday, 19 September 2019, 01:54:38 pm
صدر اور وزیراعظم کی عبدالقدوس بزنجو کے والد میر عبدالمجید بزنجو کے انتقال پر تعزیت
May 19, 2019

صدرڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کے والد میر عبدالمجید بزنجو کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔

اپنے تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمانے کیلئے دعا کی۔