Saturday, 20 April 2024, 04:29:03 pm
بلوچستان حکومت کا 3اضلاع میں لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کا اعلان
May 19, 2019

بلوچستان حکومت نے صوبے کے تین اضلاع میں لیویز فورس کو پولیس میں فوری طور پر ضم کرنے کا اعلان کیا ہے۔صوبے کے داخلہ اور قبائلی امور کے محکمے نے اس حوالے سے آج باضابطہ طورپر نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ان اضلاع میں کوئٹہ، لسبیلہ اور گوادر شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.