Thursday, 25 April 2024, 09:17:57 am
خیبرپختونخواحکومت کاتپ دق کےخاتمےکیلئےخصوصی پروگرام کاآغاز
May 19, 2018

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے سے تپ دق کے مرض کے خاتمے کیلئے خصوصی پروگرام شروع کیا ہے۔صوبائی نظامت صحت کے مطابق اس پروگرام پر گیارہ ارب روپے لاگت آئے گی ، سات ارب روپے غیرسرکاری تنظیمیں فراہم کریںگی جبکہ باقی ماند چار ارب روپے کا بندوبست صوبائی حکومت کرے گی ۔ابتدائی طورپر پروگرام پانچ اضلاع میں شروع کیاگیا جن میں پشاور، مردان ، نوشہرہ، صوابی اور ڈیرہ اسماعیل خان شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.