Thursday, 25 April 2024, 07:11:56 pm
خیبر پختونخوا، شدید بارش اور طوفان کے باعث ایک شخص جاں بحق
May 19, 2018

خیبرپختونخوا میں رات شدید بارش اور طوفان کے باعث حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔خیبرپختونخوا کے ناگہانی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق طوفان کے باعث پشاور، نوشہرہ، مردان، لوئردیر، کوہاٹ اور بنوں سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.