Wednesday, 24 April 2024, 06:11:35 am
حفیظ الرحمان کاگلگت بلتستان میں بجلی کی پیداواربڑھانےکیلئےنئی پن بجلی پالیسی وضع کرنے پرزور
May 19, 2018

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حفیظ الرحمان نے گلگت بلتستان میں بجلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے نئی پن بجلی پالیسی وضع کرنے پر زور دیا ہے۔گلگت میں بجلی کے محکمے کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے سیکرٹری پاور کو تمام بجلی گھروں کے جاری سروے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.