Wednesday, 24 April 2024, 05:02:19 am

مزید خبریں

 
بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہیدکردیا
May 19, 2018

file photo

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ میں آج مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع میںہندواڑہ کے علاقے BRINJAL VILGAM میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائی کے دوران شہیدکیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.