Saturday, 20 April 2024, 10:38:18 am
صوبے میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش ہے:وزیراعلیٰ پنجاب
April 19, 2021

پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش ہے اور پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے دوسرے ادارے اپنے فرائض موثر انداز میں انجام دے رہے ہیں۔آج لاہور سے جاری کئے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لوگوں کی جان و مال کا تحفظ اُن کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.