Wednesday, 24 April 2024, 04:11:09 am
پاکستان اورزمبابوے کےدرمیان پہلا ٹی 20میچ بدھ کوکھیلاجائےگا
April 19, 2021

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی 20 کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بدھ کو ہرارے میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن دو بجے شروع ہو گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.