Thursday, 18 April 2024, 09:30:11 am
وزیر اطلاعات چودھری فواد نےفرائض منصبی سنبھال لئے
April 19, 2021

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پیر کے روز اپنے فرائض منصبی سنبھال لئے۔

اطلاعات و نشریات کی سیکرٹری شہیرہ شاہد نے فواد چوہدری کو وزارت سے متعلق امور کے بارے میں بریفنگ دی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.