Thursday, 25 April 2024, 12:31:58 pm
کوروناوائرس کی بدترین صورتحال کےباعث نئی دہلی میں6روزکیلئےسخت لاک ڈائون
April 19, 2021

بھارت میں کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کی وجہ سے صحت کا نظام تباہی کے دھانے پر پہنچنے کے بعد دارالحکومت نئی دہلی میں آج رات سے اگلے چھ روز کیلئے سخت لاک ڈائون لگا دیا ہے۔ایک ٹویٹ میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ نئی دہلی کو ہسپتالوں میں بستروں، طبی آکسیجن کی فراہمی اور اہم ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔انہوں نے مرکز میں نریندر مودی کی سربراہی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کو دہلی کو آکسیجن کی فراہمی کم کر کے دوسرے صوبوں کو دینے کا موردِ الزام بھی ٹھہرایا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.