Thursday, 28 March 2024, 05:02:58 pm
کورونا کی بدترین صورتحال،برطانوی وزیراعظم نے دورہ بھارت منسوخ کردیا
April 19, 2021

برطانوی وزیراعظم نے بھارت میں کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کی وجہ سے آئندہ ہفتے بھارت کا اپنا طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔

برطانوی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ انہیں آئندہ ہفتے بھارت کا دورہ کرنا تھا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.