Friday, 19 April 2024, 05:48:10 am
حکومت ،ٹی ایل پی کےدرمیان مذاکرات کا تیسرا دوررات10 بجے ہوگا،وزیراطلاعات
April 19, 2021

وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان اور حکومتی ٹیم کے درمیان بات چیت کا تیسرا دور آج رات کو دس بجے ہو رہا ہے۔آج ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر مذہبی امور ڈاکٹر نور الحق قادری بات چیت کے اس تیسرے دور میں شامل ہوں گے انہوں نے کہا کہ بات چیت کے دوسرے دور میں پنجاب کے گورنر اوروزیر قانون نے حکومت کی نمائندگی کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.