Saturday, 20 April 2024, 11:30:09 am
امریکہ نے افغانستان میں اپنامشن مکمل کرلیا ہے: انتونی
April 19, 2021

امریکی وزیرخارجہ انتونی بلنکن نے کہاہے کہ امریکہ نے افغانستان میں اپنامشن مکمل کرلیا ہے اور ہم نے امریکہ کو نشانہ بنانے کی القاعدہ کی صلاحیت ختم کرنے کے اہداف حاصل کرلئے ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ ہم بیس برس قبل نائن الیون حملوں کے بعدیہ امریقینی بنانے کے لئے افغانستان میں گئے تھے کہ وہ دوبارہ دہشت گردی کی جنت نہ بنے۔انہوں نے کہاکہ اگرافغانستان سے دہشت گردی کے خطرات دوبارہ ابھرے تو امریکہ کے پاس اس صورتحال سے نمٹنے کے ذرائع بھی موجودہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.