Thursday, 25 April 2024, 12:46:28 pm
گلگت بلتستان کے ڈاکٹر وں اور طبی عملہ کیلئے ذاتی تحفظ کے اضافی آلات کی تیسری کھیپ روانہ
April 19, 2020

ناگہانی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے نے اتوار کے روز گلگت بلتستان کے ہسپتالوں کے ڈاکٹروں اور طبی کارکنوں کیلئے ذاتی تحفظ کے اضافی آلات کی تیسری کھیپ بھیج دی۔ناگہانی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کے ترجمان کے مطابق ذاتی تحفظ کے آلات میں سرجیکل ماسک این95- ماسک حفاظتی لباسی دستانے انتہائی نگہداشت کے یونٹس میں استعمال ہونے والے جوتے اور دوسری متعلقہ اشیاء شامل ہیں۔ترجمان نے کہا کہ دوسرے صوبوں کے ہسپتالوں اور طبی عملے کیلئے آلات24 سے48 گھنٹے میں بھیج دیئے جائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.