Friday, 29 March 2024, 04:35:27 pm
ڈاکٹرقومی ومذہبی جذبےسےدکھی انسانیت کی خدمت کریں:گورنرخیبرپختونخوا
April 19, 2019

خیبرپختونخواکے گورنرشاہ فرمان نے ڈاکٹروں سے کہاہے کہ وہ قومی ومذہبی جذبے سے دکھی انسانیت کی خدمت کریں ۔آج پشاور میں خیبرکالج آف ڈینٹسٹری کے دسویں جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ طب ایک مقدس پیشہ ہے اور ڈاکٹروں کواپنے فرائض تندہی سے اداکرنے چاہئیں ۔گورنرنے ڈیڑھ سوسے زائدگریجویٹس کواسناددیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.