Saturday, 20 April 2024, 08:01:47 am
اداکار محمد علی کا88واں یوم پیدائش
April 21, 2019

پاکستان فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار محمد علی کا 88واں یوم پیدائش آج منایاجا رہا ہے۔

محمد علی نے کیرئیر کا آغاز 1956میں ریڈیو پاکستان سے کیا اور انہوں نے ریڈیو پاکستان کے کراچی سٹیشن پر بھی کام کیا ۔

انہوں نے اپنے فلمی سفر کا آغاز فلم چراغ جلتا رہا سے کیا ۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.