Wednesday, 17 April 2024, 03:29:42 am
شہباز شریف کا طالبہ پر تیزاب پھینکنے کے واقعہ کا سخت نوٹس
April 19, 2018

File Photo 

 پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے گجرات میں ایک طالبہ پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کا سخت نوٹس ہے۔

 انہوں نے ڈی پی او گجرات سے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزموں کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.