Friday, 29 March 2024, 12:56:27 pm
واپڈا نےگولڈ کپ ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ جیت لی
April 19, 2018

واپڈا نے مجموعی طور پر ایک سو دو پوانٹس حاصل کرکے گولڈ کپ ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ جیت لی ہے جو لاہور میں منعقد ہوئی۔

آرمی کی ٹیم 58 پوانٹس کے ساتھ بدستور دوسرے نمبر پر رہی جبکہ ریلوے نے 52 پوانٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.