Thursday, 25 April 2024, 03:04:35 am
کرغزستان کےصدرنےکابینہ برطرف کردی
April 19, 2018

  کرغزستان میں صدر سورن بائی جین باکوف نے وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد کی منظوری کے بعد کابینہ برطرف کردی ہے۔

 اس سے قبل پارلیمنٹ نے ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی منظوری دی۔

 سوشل ڈیمو کریٹک پارٹی کے سابق صدر عالم زبیک آٹمبا کوف کی سربراہی میں حکمران اتحاد نے وزیر اعظم سپار آساکوف کی حمایت اچانک ترک کردی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.