Thursday, 25 April 2024, 02:12:39 am
قومی جوڈوٹیم آج نیپال روانہ ہورہی ہے
April 19, 2018

قومی جوڈوٹیم جمعہ سے کھٹمنڈومیں شروع ہونیوالی آٹھویں جنوبی ایشیائی جوڈوچمپئن شپ میںشرکت کیلئے جمعرات کے روز نیپال روانہ ہورہی ہے۔

چارروزہ ٹورنامنٹ میں جنوبی ایشیا کے چھ ملکوں سے مجموعی طورپرایک سودومردوخواتین کھلاڑی حصہ لیں گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.