Saturday, 20 April 2024, 01:18:20 pm
اشرف صحرائی کی پرامن مظاہرین کےاحتجاج پر بھارتی فوج کےظلم وجبرکی سخت مذمت
April 19, 2018

 مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور تحریک حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین اشرف صحرائی نے پرامن مظاہرین کے احتجاج پر بھارتی فوج کے ظلم و جبر کے ہتھکنڈوں کی سخت مذمت کی ہے۔

 سری نگر میں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج پرامن مظاہرین کی آواز دبانے کے لئے طاقت کا وحشیانہ استعمال کررہی ہے جو اپنے حق خودارادیت کا مطالبہ کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.