Thursday, 25 April 2024, 11:54:21 am
ایرانی صوبہ بوشہر میں 5.9 کی شدت کازلزلہ
April 19, 2018

 ایران کے جنوبی صوبے بوشہر میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 5.9 تھی۔

 زلزلے کا مرکز زیر زمین 18 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔

 ابھی تک کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.