Thursday, 02 April 2020, 11:26:49 am
کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے صوبے میں خصوصی فنڈ قائم کیا گیا ہے،وزیراعلیٰ
March 19, 2020

بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے صوبے میں خصوصی فنڈ قائم کیا گیا ہے۔

آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ حکومتی اتحادی جماعتوں کے ارکان صوبائی اسمبلی فنڈ میں اپنی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کریںگے۔