Thursday, 25 April 2024, 02:38:46 pm
افغان پناہ گزینوں کی اپنےوطن رضا کارانہ واپسی عارضی طورپرروک دی گئی
March 19, 2020

افغان پناہ گزینوں کی خیبرپختونخوا سے اپنےوطن رضا کارانہ واپسی کوعارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔

 پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے ادارے کے ترجمان نے آج ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے احتیاطی اقدام کے طور پر اندراج کا عمل روک دیا گیاہے۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.