Friday, 19 April 2024, 10:50:30 am
آئی سی سی وویمن چمپئن شپ:انگلینڈ نے سری لنکا کوچھ وکٹوں سے ہرادیا
March 19, 2019

ہمبنٹوٹا میں آئی سی سی وویمن چمپئن شپ کے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے سری لنکا کی خواتین ٹیم کوچھ وکٹوں سے ہرادیا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم نے مقررہ پچاس اوورزمیں ایک سواٹھاسی رن کاہدف دیا۔جواب میں انگلینڈ نے مطلوبہ ہدف تینتیس اعشاریہ تین اوورزمیں حاصل کرلیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.