Friday, 29 March 2024, 02:32:56 pm
شہبازشریف کی لی کی چیانگ کوچین کادوبارہ وزیراعظم منتخب ہونےپرمبارکباد
March 19, 2018

 وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے چین کے وزیر اعظم  لی کی چیانگ  کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی  ہے۔

 اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے اپنی نیک خواہشات کااظہار کیا اور کہاکہ وزیراعظم لی کی چیانگ کی زیر قیادت چین دنیا میں ایک مضبوط طاقت کے طور پر ابھرکر سامنے آیا ہے۔

 انہوں نے کہاکہ پاکستان چین دوستی وقت کے ساتھ ساتھ مضبوط ہورہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.