Thursday, 25 April 2024, 12:00:02 pm
ریسکیو 1122 کی ہنگامی سروس کی ہنزہ اورنگرکے اضلاع تک توسیع
March 19, 2018

 گلگت بلتستان میں ریسکیو 1122 کی ہنگامی سروس کی ہنزہ اور نگرکے اضلاع تک توسیع کردی گئی ہے۔

 ریسکیو 1122 کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر شیر عزیز نے آج ریڈیو پاکستان کے گلگت کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس مقصد کےلئے پچاسی اہلکار بھرتی کئے گئے ہیں جو لاہور میں تربیت حاصل کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.