Thursday, 25 April 2024, 05:12:23 am
وزیر مذہبی امور اور گورنر خیبر پختونخوا کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
March 19, 2018

مذہبی امور کے وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے خیبرپختونخوا کے گورنر اقبال ظفر جھگڑا سے آج پشاور میں ملاقات کی۔انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.