Friday, 26 April 2024, 02:00:47 am
محمد علی کی 12 ویں برسی
March 19, 2018

فلم سٹار محمد علی کی 12 ویں برسی پیر کے روز  منائی گئی۔

 محمد علی نے 1956 میں بطور براڈ کاسٹر ریڈیو پاکستان میں شمولیت اختیار کی انہوں نے ریڈیو پاکستان حیدرآباداور کراچی اسٹیشنوں پر بھی کام کیا۔

 انہوں نے تین سو سے زیادہ فلموں میں کام کیا انہیں 1984 میں تمغہ حسن کارکردگی بھی دیا گیا۔

 محمد علی2006 میں آج کے روز دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کر گئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.