Friday, 29 March 2024, 04:51:27 pm
کولمبو:بھارت نے تین ملکی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز جیت لی
March 19, 2018

رات کولمبو میں بھارت نے بنگلہ دیش کو چاروکٹوں سے ہراکرتین ملکی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز جیت لی۔

بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں ایک سوسٹرسٹھ رنز کاہدف دیا۔جواب میں بھارت کے کارتک نے بیسویں اوورزکی آخری گیندپرچھکا لگاکرمطلوبہ ہدف حاصل کرلیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.