Thursday, 25 April 2024, 06:13:46 pm

مزید خبریں

 
خطےمیں عدم استحکام پیداکرنےکی ذمہ دار بھارتی قیادت ہے:سیدعلی گیلانی
March 19, 2018

 مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس سید علی گیلانی نے خطے میں سیاسی غیر یقینی ، عدم استحکام اور جنگ جیسی صورتحال پیدا کرنے کا ذمہ دار بھارتی قیادت کو ٹھہرایا ہے۔

 سری نگر میں ایک بیان میں سید علی گیلانی نے بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے اس بیان کی مذمت کی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بھارتی فوج ملکی علاقائی سالمیت کے تحفظ کےلئے ضرورت پڑنے پر کنٹرول لائن عبور  کرسکتی ہے۔

 انہوں نے کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی نئی لہر کے تناظر میں عالمی برادری سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.