Friday, 19 April 2024, 12:58:07 am
فاٹامیں عوام کی بحالی کےلئےخیمےاورکھانےپینےکی اشیا کے 8000سےزائد پیکیجز تقسیم
March 19, 2018

 وفاقی حکومت نے عوام کی بحالی کےلئے فاٹا میں خیمے اور کھانے پینے کی اشیا کے آٹھ ہزار سے زائد پیکیجز تقسیم کئے۔

 فاٹا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے ترجمان نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ یہ پیکیجز پاکستان چین انسانی ہمدردی کے پروگرام کے تحت قبائلی علاقوں میں تقسیم کئے گئے۔

 شیلٹر میٹریل میں پلاسٹک شیٹس، کمبل، خوراک کے پیکٹ اور امدادی سامان پر مشتمل کٹس شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.