Saturday, 20 April 2024, 01:35:31 pm
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے:رجوانہ
March 19, 2018

پنجاب کے گورنرملک محمدرفیق رجوانہ نے کہاہے کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو انسانی حقوق کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔

لاہورمیں ایک بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم سب کو معاشرے کے محروم طبقوں کی بہتری کیلئے کوششیں کرنا ہوں گی۔رفیق رجوانہ نے کہاکہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان ایک ترقی یافتہ ملک بن جائے

Error
Whoops, looks like something went wrong.