Friday, 29 March 2024, 12:17:26 am
صوبائی حکومت نے ڈسکہ،وزیر آباد میں پرامن پولنگ یقینی بنانے کی بھرپور کوشش کی،فردوس عاشق
February 19, 2021

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے ڈسکہ اور وزیر آباد میں پرامن پولنگ کو یقینی بنانے کی بھرپور کوشش کی۔جمعہ کی شام ڈسکہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ نون نے ڈسکہ میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی جس کا نتیجہ فائرنگ کے افسوسناک واقعے اور دو اموات کی شکل میں ظاہر ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.