Thursday, 25 April 2024, 09:40:13 pm
کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی نیلم جہلم سرچارج فوری طور پر ختم کرنے کی منظوری
February 19, 2021

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کے صارفین کیلئے نیلم جہلم سرچارج منسوخی کی منظوری جمعہ کے روز اسلام آباد میں وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں احتجاجی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔

صارفین سے یہ سرچارج دس پیسے کلوواٹ گھنٹہ کے حساب سے وصول کیا جا رہا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.