Friday, 19 April 2024, 04:24:53 pm
سستی بجلی کی پیداوار حکومت کی اولین ترجیح ہے،گورنر
February 19, 2020

پنجاب کے گورنر چودھری محمد سرور نے کہا  ہے کہ سستی بجلی کی پیداوار حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

  بدھ کے روز لاہور میں جامعات کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی تقریب سے خطاب کرتےہوئے گورنر نے کہا کہ جامعہ پنجاب سمیت دس اداروں کو پندرہ میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کےلئے خود انحصار بنایا جائے گا۔

 انہوں نے کہا کہ ایک سال میں ان دس جامعات سے بجلی پیدا کرنے کے بعد سالانہ دو کروڑ 57 لاکھ روپے کی بچت ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.