Friday, 29 March 2024, 05:20:38 pm
پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی
February 19, 2020

 پی ایس ایل  سیزن 5 کی ٹرافی کی تقریب رونمائی بدھ کونیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہوئی۔

ٹرافی کی رونمائی اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان نے کی۔

اس موقع پر پی ایس ایل میں شامل ٹیموں کراچی کنگز، پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایڈرز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مالکان سمیت ٹیموں کے کپتان بھی موجود تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.