Saturday, 20 April 2024, 06:15:19 pm
مشیر خزانہ کا اشیائے خورونوش کی رسد اور قیمتوں کا جائزہ
February 19, 2020

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت  بدھ کے روز اسلام آباد میں ایک اجلاس میں اشیائے خوردونوش کی رسد اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔

 اجلاس کو بتایا گیا کہ ملک میں غذائی اشیا کی کوئی قلت نہیں ہے۔

 صوبائی اور ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لانے کےلئے مزید اقدامات کئے جائیں۔

 اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رکھنے سے متعلق تجاویز پر بھی غور کیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.