ممتاز شاعر صہبا اختر کی برسی آج منائی جارہی ہے۔
انہوں نےمتعدد مشہور نظمیں، فلمی اور ملی نغمے لکھے، ان کی شعری مجموعوں میں Sherkiashida ،اقرا، خزینہ، مشعل اور سمندر شامل ہیں، انہیں تمغہ حسن کارکردگی بھی عطا کیاگیا ۔