Saturday, 20 April 2024, 05:18:27 am
ممتاز اداکار آغا طالش کی 22ویں برسی
February 19, 2020

 ریڈیو، ٹی وی اور فلم کے ممتاز اداکار آغا طالش کی بائیسویں برسی بھی آج منائی جارہی ہے۔

آغا طالش کو انیس  سو باسٹھ میں ان کی فلم شہید سے شہرت ملی۔

ان کی مقبول فلموں میں سا ت لاکھ، پرامن، جھیل کنارے، میلہ، اولاد، فرنگی، بغاوت اور قیدی شامل ہیں، آغا طالش نے چار سو پچاس سےزائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.