Friday, 19 April 2024, 02:07:21 pm
ملک سے دہشت گردی کاخاتمہ کردیاگیا ہے،وزیراعلیٰ
February 19, 2020

سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ ملک سے دہشت گردی کاخاتمہ کردیاگیا ہے اور حکومت ملک کی ترقی اور اقتصادی استحکام پر توجہ دے رہی ہے۔

 وہ تربیت کے 42 ویں پروگرام کےشرکا سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے  بدھ کے روز کراچی میں ان سے ملاقات کی۔

 وزیراعلیٰ نے وفد کو صوبے میں امن کی بحالی، ترقی اور ہوا سے بجلی بنانے کی صلاحیت کےلئے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.